*عبادت تو کرتے ہو مگر لوگوں کے دل توڑ دیتے ہو*
*صدقہ بھی کرتے ہو مگر اس پر احسان جتلاتے ہو*
*نیکیوں کا وزن تب ہی ہوتا ہے جب دل بھی پاکیزہ ہو*
*اپنی نیکیاں اُس تھیلی میں جمع نہ کرو جس میں سوراخ ہو*
*ورنہ سب بہہ جائے گا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا*
