Back to player22.com
You are here >
Player22.com
>
Forums
>
Server: Pakistan
>
Forum: General forum
>
Topic: Women
Forums - Topic: Women
Reply
Hasnain1
Dec 15, 2025, 03:26 PM
اپنے سے جڑی عورت کو خوش رکھیں کبھی غور کرنا جب وہ خوش ہوتی ہے تو بہت باتیں کرتی ہے اور جب وہ مسکراتی ہے تو اپنے حسن سے سو گناہ پیاری لگتی ہے
اپنی عورت کا ایسے خیال رکھو جیسا
مستقبل میں تم چاہتے ہو کہ کوئی تمہاری بیٹی کا رکھے❤️
ayanqureshi
Dec 15, 2025, 08:18 PM
❤️
Reply
Page: 1 / 1