Forums - Topic: Poetry
Nov 17, 2025, 11:06 AM
‏اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچا دیکھوں
اِک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں 
Nov 17, 2025, 04:23 PM
تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے 
جن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے 
اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے 
ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے 
میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں 
جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے
(ضیاء مذکور)
Nov 17, 2025, 11:09 PM
👌
Page: 1 / 1