خوشیاں بہت انمول ہوتی ہیں___ کسی سیپ میں چھپے موتی کی طرح __کسی ریت کے محل کی طرح __جس میں بار بار خوف رہتا ہےکہ پل بھر میں بکھر سکتی ہے۔
مجھے سب سے زیادہ ڈر خوشی سے لگتا ہے۔۔
کیونکہ خوشی سے زیادہ خطرناک اور کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔
اگر آپ خوش ہیں توآپ کےپاس کھونے کے لئے بہت کچھ ہے۔
 
                    