انسان کی زندگی میں وہ رشتے بہت جلد اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں جو اس کا ذہنی سکون تباہ کرنے کا باعث بنیں۔دلوں میں زندہ رہتے ہیں تو بس وہی لوگ جو اس افراتفری سے بھرپور زندگی میں سے چند لمحے نکال کر آپ کی نظروں کو سمجھ لیں،آپ کی تکالیف جاننے کی کوشش کریں۔آپ کے ساتھ بیٹھ کر آپ کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔فریب ہے ہر وہ رشتہ جو اپنے لیے آپ کا ہر وقت میسر رہنا مانگے اور آپ کے لیے ہمیشہ غیر حاضر رہے۔
Sep 22, 2025, 10:16 AM
Page: 1 / 1