Forums - Topic: Umeed Sirf ALLAH pak sy rakho
Aug 13, 2025, 03:27 PM
کبھی کبھار خاموشی میں بھی ایک گفتگو ہوتی ہے۔*
♥️🤍💚🖤

*جب انسان اپنی بات سب چھوڑ کر رب سے کہہ دیتا ہے۔ رب وہ واحد ذات ہے، جو بغیر سنے بھی جان لیتا ہے اور بغیر مانگے بھی عطاء کر دیتا ہے۔*
🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍

*دل کی ٹوٹ پھوٹ اور بے بسی کی حالت میں اگر کوئی سَہارا ہے تو وہ صرف الله تعالیٰ کی ذات ہے۔ وہ جو تھام لے تو کوئی چھوڑ نہیں سکتا اور وہ جو چھوڑ دے تو کوئی تھام نہیں سکتا۔💯*
🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂

*الله تعالیٰ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے، عزت اور ذلت کا مالک وہی ہے۔“*
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Aug 14, 2025, 07:25 AM
Beshak Suhna 
Page: 1 / 1