جب اہمیت ہوتی ھے تو آپ کے "ڈاٹ" اور "ہمم" کا جواب بھی وقت پر آتا ھے۔۔۔ اور جب اہمیت ہی نا رہے تو تب آپ کا ایک "جملہ" لمبے لمبے پیراگراف سب اگنور کر دئیے جاتے ہیــں۔۔۔
نظر انداز کرنے سے تو اپنے ہاتھوں سے لگائے ہوئے پیڑ بھی سوکھ جاتے ہیں۔ اور قدر کرنے سے اہمیت بڑھ جاتی ہے اور ہر رشتہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے۔