Forums - Topic: ishq...❤️‍🩹🤐
Jul 27, 2025, 05:53 AM
Han ko neechy utar dyn gy log..
ishq latka rahy ga PANKHY py...🤐
Aug 3, 2025, 01:58 AM
ye  ishq nhi aasaan bs itna smjh lejie 
ik aag ka drya hai aur doob ke jaana hai
Aug 4, 2025, 07:57 AM
👉🏻💯
Aug 6, 2025, 08:46 AM
کہتے ہیں محبت ،
تین طرح کی ہوتی ہے ،
ایک وہ
جو آپ کو ملا اور ہس ، قبول کر لیا ،
یہ نصیب ہو تے ہیں ،
دوسری وہ ،
جیسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا ،
یہ ہوتے ہیں مقدر یہ ہوتا ہے گڈ لک ،

اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے ،
کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے ،
کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے ،
پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا ،
اسے کہتے ہیں عشق ❤️
Aug 6, 2025, 11:36 AM
😊 log tou pyar kar ka ahsan karna nahi chorta hmmmmmmm
Aug 6, 2025, 11:47 AM
گرے ہوئے پتوں کی طرح…
کچھ رشتے بھی آواز کیے بغیر بکھر جاتے ہیں۔
Aug 7, 2025, 03:21 AM
.
Page: 1 / 1